متاع غم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - غم کی دولت، مراد، غم جسے شاعر سرمایہ معاملہ بندی سمجھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - غم کی دولت، مراد، غم جسے شاعر سرمایہ معاملہ بندی سمجھتے ہیں۔